احسن اقبال کا پرویز خٹک کو فون، راہداری پر تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

Jan 02, 2016

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے ثمرات چاروں صوبوں تک پہنچیں گے، خیبر پی کے سے ناانصافی کا سوچ بھی نہیں سکتے۔گذشتہ روز احسن اقبال نے وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک کو ٹیلی فون کیا، احسن اقبال نے پرویز خٹک کو راہداری منصوبے پر تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کروائی اور کہاکہ اس منصوبے کے ثمرات چاروں صوبوں تک پہنچیں گے۔
فون

مزیدخبریں