لاہور (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے۔ وزیراعظم کو سخت سکیورٹی میں انکی رہائشگاہ پہنچایا گیا۔
پہنچ گئے
وزیراعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے
Jan 02, 2016