کراچی: الکرم ٹیکسٹائل ملز کے گودام میں مزدور لفٹر کے نیچے دب کر جاں بحق

Jan 02, 2017

کراچی (کرائم رپورٹر) قائدآباد میں داﺅد چورنگی کے نزدیک الکرم ٹیکسٹائل کے گودام میں لفٹر کے نیچے دب کر ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔ متوفی40 سالہ عبدالدین ولد عبدالباقی کی نعش کو جناح ہسپتال پہنچایا گیا۔
مزدور جاںبحق

مزیدخبریں