ٹوبہ میں زہریلی شراب پینے والے ایک شخص کی بینائی مکمل ختم، دیگر 3 بھی متا ثر

Jan 02, 2017

فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے والے ایک شخص کی بینائی مکمل ختم ہو گئی‘ تفصیلات کے مطابق کرسمس کے موضع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے والے 30 سالہ آصف کی دونوں آنکھوں کی بینائی بالکل ختم ہو چکی ہے‘ جبکہ دیگر تین متاثرین کی بھی بینائی ختم ہو رہی ہے۔
زہریلی شراب/ بینائی

مزیدخبریں