خیبر ایجنسی (بیورو رپورٹ) پاکستانی فورس نے طورخم بارڈر پر پاکستان سے افغانستان کیلئے کھاد سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کھاد کو ٹرک میں ٹماٹروں کے تھیلوں کے نیچے چھپایا گیا تھا۔
کھاد
طورخم بارڈر پر پاکستان سے کھاد افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
Jan 02, 2017