آپکا فرض

Jan 02, 2017

قائداعظم نے فرمایا

پاکستان مسلمانوں کے اتحاد کا مظہر ہے اور اسے ایسا ہی رہنا چاہیے۔ سچے مسلمانوں کی حیثیت سے آپکا فرض ہے کہ دل و جان سے اسکی پاسبانی اور حفاظت کریں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ، 28 مارچ 1948ء)

مزیدخبریں