لاہور(آئی اےن پی) گور نر خےبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ پانامہ لےک کےس مےں بھی وزےر اعظم نوازشر ےف سر خرو ہوکر نکلےں گے ‘جھوٹے الزامات لگانےوالوں کے پاس ثبوت نام کی کوئی چےز نہےں ‘دھاندلی کےس مےں تحر ےک انصاف نے الزامات لگائے مگر اس مےں بھی (ن) لےگ کو کلےن چٹ مل چکی ہے۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاہور مےں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خےبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ پانامہ لےک مےں وزےر اعظم نوازشر ےف کا نام ہی نہےں مگر اب معاملہ سپر ےم کورٹ مےں ہے وہ جو بھی حکم دےں گے اس پر عمل ہوگا اور عدالت نے جو بھی رےکارڈ مانگا وہ عدالت مےں جمع کرواےا جائےگا مگر انشاءاللہ وزےر اعظم اور انکا خاندان سپر ےم کورٹ سے بھی سر خرو ہو کر نکلےں گا۔
اقبال ظفر جھگڑا
پانامہ کےس مےں بھی وزےر اعظم سُرخرو ہوکر نکلےں گے: اقبال ظفر جھگڑا
Jan 02, 2017