لاہور( خصوصی نامہ نگار)جاوید ہاشمی کے بیانات نے عمران خان کو ایکسپوز کردیا اور دھرنا سیاست ناکام کردی ، جاوید ہاشمی کے سیاسی کردار نے پاکستان میں جمہوری قوتوں میں ان کے وقار میں اضافہ کیا۔ حافظ غضنفرعزیز نے بیان میں کہا کہ جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کے واحد شخصیت تھے جو استعفوں کا اعلان کرنے کے بعد اس پر قائم ہے جبکہ ان کے علاوہ ساری پی ٹی آئی اپنے اس دعوے سے منحرف ہوگئی۔