نواں شہر (نامہ نگار) پنجاب ھائی وے اینڈ پٹرولنگ پولیس چوکی نڑول کے انچارج شیرافگن ھراج نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال ھمارے اھلکاروں نے گزشتہ سال میں 47 نامزد ایف آئی آر درج کروائی،جبکہ215 سے زائد موٹر سائیکلوں کوتیز رفتار ی اور بلانمبری ھونے پر بند کیا ،842 سے زائد افراد کو مختلف اوقات میں ریسکیو مدد فراہم کی گی۔