لیسکو کے ریٹائرڈ ملازمین کو چیکس دینے کی تقریب

Jan 02, 2018

لاہور (نیوز رپورٹر) لیسکو کے رواں ماہ میں ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کے اعزاز میں لیسکو ہیڈ کوارٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو پنشن پیپرز اور واجبات کے چیکس دیے گئے۔

مزیدخبریں