رشتے سے انکار پر ساتھی کی مدد سے لڑکی کے گھر فائرنگ‘ دونوں ملزم گرفتار

لاہور (نامہ نگار) مناواں کے علاقہ میں رشتے سے انکار پرلڑکے نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کرلڑکی کے گھر اندھادھند فائرنگ کردی ہے ۔پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقہ میں نوجوان جعفرکے گھر والے رزاق نامی شخص کے گھر اس کی بیٹی کا رشتہ مانگنے کے لیے گئے۔لڑکی والوںکے انکار پر جعفرنے اپنے ساتھی محمد خان کے ساتھ مل کر ان گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...