لاہور(آئی اےن پی) ماڈل آمنہ علی نے2018کو پاک افواج کے شہداءکے نام کر تے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو پہلے سے زےادہ پاک افوا ج کا ساتھ دےنا ہوگا ‘ملک مےں امن کے قےام کا کر ےڈٹ جنر ل قمر جاوید باجوہ کی قےادت مےں پاک افواج کو جاتا ہے اور ہم دہشت گردی مےں جانےں قر بان کرنےوالے شہداءکو سلام پےش کرتے ہےں ۔لاہور مےں اےک تقرےب کے بعد میڈےا سے گفتگو مےں آمنہ علی نے کہا کہ ہمےں سب سے پہلے اس ملک کا سوچنا چاہےے کےونکہ ہم سب اس ملک کی وجہ سے آزادی کے ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہےں اور پاک افوا ج ہی وہ واحد ادارہ ہے جسکی وجہ سے ہم دہشت گردی سے نجات کے بعد پر سکون زندگی گزار رہے ہےں ۔
ماڈل آمنہ علی نے2018کو پاک افواج کے شہداءکے نام کر دےا
Jan 02, 2018