سال کے پہلے روزوکلاء کی غیر حاضری پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ برہم

کراچی(این این آئی)نئے سال کے پہلے دن اہم ترین کیسز کی سماعت کے دوران وکلا کی غیر حاضری پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کہا کہ اہم نوعیت کے مقدمات میں وکلا خود تو آئے نہیں سائلین کوبھیج دیا۔ انہوں نے آئندہ سماعت پر وکلا کو خود پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...