ڈھوک جہانداد منکور داخلی میں بجلی کی فراہمی میں 2گھر نظر انداز

Jan 02, 2018

مٹھیال (نامہ نگار ) ڈھوک جہانداد منکور داخلی جنڈ کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے ۔ جبکہ دو گھروں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے جو سراسر نا جائز ہے ۔ان گھروں کو بجلی کی خاطر مزید پول لگائے جائیں مسڑعبدالعزیز(ر) انجیئر پاکستان ریلوے نے کہا دو گھروں کو بجلی کی فراہمی نہ کرنا سمجھ سے نالاتر ہے ۔ اگر اب انہیں بجلی فراہم نہیں ہوتی تو مزید 20سال بعد بھی انہیں بجلی فراہم نہیں کی جاسکتی۔
یہ پاکستانی شہری ہیں انہیں بھی سروے میں شامل کرکے تاریکیوں سے روشنی کی طرف لایا جائے

مزیدخبریں