لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)بگ بیش لیگ کی فرنچائز میلبورن سٹارز نے ایک بار پھر حارث رئوف کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔وہ زخمی نیپالی سپنر سندیپ لامی چینے کا خلا پر کریں گے، حارث رئوف کو کمر کی تکلیف کا شکار جنوبی افریقی پیسر ڈیل سٹین کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا اور انہوں نے پہلے میچ میں 2 اور دوسرے میں 5 وکٹیں اڑائی تھیں۔
حارث رؤف ایک بار پھر میلبورن سٹارز کے سکواڈ میں شامل
Jan 02, 2020