نئے سال کا پہلا دن، دنیاکی آبادی 3لاکھ 92ہزار بڑھ گئی: اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ نئے سال کے پہلے دن دنیا کی آبادی میں 3 لاکھ 92ہزار بچوں کا اضافہ ہوگیا۔یکم جنوری کو سب سے زیادہ بھارت میں 67 ہزار 385 بچوں کی پیدائش ہوگی۔ اقوم متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دوسرے نمبر پر چین میں یکم جنوری کو 46 ہزار 299 بچے دنیا میں آئیں گے۔جبکہ یکم جنوری کو تیسرے نمبر پر نائیجیریا میں 26 ہزار 39 بچوں کی پیدائش ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...