موچی گیٹ: چمڑے کے گودام میں آتشزدگی‘ 22 افراد جھلس گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے باعث 22 افراد جھلس گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ریسکیو عملہ رات گئے تک امدادی کارروائیوں میں مصروف رہا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...