قیمتوں کا حساس اعشاریہ گر کر 6.13 فیصد  پر آ گیا: اسد عمر 

Jan 02, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قیمتوں کا حساس اعشاریہ ایس پی آئی گر کر 6.13 فیصد ہو گیا حکومت کے متعدد اقدامات سے گزشتہ چند ماہ میں مہنگائی میں تیزی سے کمی آئی دو سال میں ایس پی آئی کی یہ سب سے کم ترین سطح ہے۔

مزیدخبریں