کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کراچی میں نئے سال کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم بچی کے ساتھ غیراخلاقی حرکتیں کرتا تھا‘ کارروائی بچی کی والدہ کی شکایت پرکی۔
ملزم بلیک میل کرکے پیسوں کا مطالبہ کرتا تھا۔
کراچی میں نئے سال کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کا مقدمہ‘ملزم گرفتار
Jan 02, 2021