ڈاکٹر حافظ شفیق احمد کا اعزاز‘ ذہنی صحت کی سوسائٹی نے لائف ممبرشپ سے نوازا  

Jan 02, 2021

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی) ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ ذہنی امراض کے سربراہ  ڈاکٹر حافظ شفیق احمد لُنڈ کا اعزاز، ڈاکٹر حافظ شفیق احمدلُنڈ کی ذہنی صحت کے حوالے سے گراں قدر خدمت کو مد نظر رکھتے ہوئے ذہنی صحت کی سوسائٹی پاکستان psychiatryسوسائٹی نے لائف ممبرشپ سے نوازا ہے۔

مزیدخبریں