جنوبی کوریا کی سابق خاتون  صدر پانچ سال بعد رہا

جنوبی کوریا (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر کو پانچ سال قید کے بعد رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر 69 سالہ پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے  کے بعد جمعے کے روز رہائی ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارک کی رہائی کے بعد جنوبی کوریا میں مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ان کے حصہ لینے سے متعلق قیاس آرائیاں جاری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...