لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کمشنر کے اختیارات ڈپٹی کمشنر کو تفویض کر دیئے گئے، کمشنرسپروائزری کرے گا ،وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ بلدیات پنجاب کی بھجوائی گئی سمری کو منظور کر لیا، جس کے مطابق نئے قوانین کے تحت اختیارات کمشنر کے بجائے ڈپٹی کمشنر کو سونپے گئے ہیں، اب وہ اپنے اختیارات کا استعمال کریں گے جبکہ اس سے پہلے کمشنر احکامات جاری کیا کرتے تھے اور ڈپٹی کمشنر اس کی سپروائزری کرتے تھے لیکن اب کمشنر کا کردار سپروائزری کرنا ہوگا۔
لاہور :پنجاب میں کمشنر کے اختیارات ڈپٹی کمشنر کو تفویض ‘ کمشنرسپروائزری کرے گا
Jan 02, 2022