علاقائی عصبیت بھڑکانے والوں کا ہمیشہ راستہ رو کیں گے ،اسامہ امیر


اسلام آباد(نا مہ نگار) اسلامی یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے، طالبعلم کے بیہمانہ قتل پر سینیٹ کی یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف آنے والی تحقیقاتی رپورٹ منظرعام پر آئی ہے ۔ اس حوالے سے ناظم اسلامی جمعیت طلبا اسلامی یونیورسٹی برادر اسامہ امیر نے ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منصف کی کرسی پہ ملزم بیٹھا ہوا ہے جس سے انصاف کی توقع نہیں ہے ۔ سینٹ کمیٹی نے یونیورسٹی انتظامیہ کو طفیل شہید کے ساتھ انصاف کرنے کیلئے مختلف احکامات جاری کیے ۔  

ای پیپر دی نیشن