کراچی (سٹی نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی اورنگی ٹائون کے صدر اور سندھ کونسل کے ممبر حاجی جمیل ضیاء نے علاقے کے دورے پر پیپلزپارٹی کے جیالوں سے ملاقات کی اور کارکنان کو نیازی حکومت کے خلاف احتجاجی مہم کی تیاری کے لئے عوام سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نیازی حکومت سے عوام پر کئے گئے تمام مظالم کا جواب لیں گے۔