ملتان (سپیشل رپورٹر)نائب صدر پیپلز پارٹی پی پی اسماعیل بچہِِ نے کہاتبدیلی سرکار نے ملکی اقتصادی اور انتظامی بنیادوں کو بری طرح سے پامال کیا ہے سال 2022کے سورج کو اس امید سے ویلکم کرتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جواں سال چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ایک نئے جذبے اورولولے سے معیشت کی ڈوبتی کشتی کو منجدھار سے نکالیں گے۔