نئے سال گانے بجانے، شراب کی بجائے نیکی کی جائے ، مولانا طارق جمیل 

Jan 02, 2022

اسلام آباد(خبر نگار)معروف عالم دین و مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے نئے سال کے موقع پر گانے بجانے اور شراب نوشی سے بچنے کی تلقین کی ہے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ نئے سال کی ابتدا گانے بجانے اور شراب کی بجائے نیکی اور خدمت کے ساتھ کی جائے مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے زریعے عوام سے گانے بجانے اور شراب نوشی سے بچنے کی تلقین کی ہے۔
 مولانا طارق جمیل 

مزیدخبریں