فرمان قائد

Jan 02, 2023

وہی قومیں آزادی کے قابل تصور کی گئیں۔ جنہوں نے کامیابی کے ساتھ آزادی کیلئے جدوجہد کی۔ آج امن فتح ہوتی ہے۔ یہ پرامن جہاد جوش و خروش کے اوصاف میں ممتاز ہے اور رہے گا۔ 
(اجلاس مسلم لیگ لکھنئو۔ 31 دسمبر 1916ئ) 

مزیدخبریں