خیبر: ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم حملہ

Jan 02, 2023


خیبر(نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے ضلع خیبر میں ایس ایچ او تھانہ باڑہ کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم حملہ کیا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔خیبر پولیس نے بتایا ہے دستی بم حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مزیدخبریں