بلاول کے غیر ملکی دوروں سے سراج الحق کو تکلیف سمجھ سے باہر ہے، فیصل کریم کنڈی


اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیر مملکت و ترجمان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے بلاول بھٹو زرداری کے غیرملکی دوروں سے مودی اور عمران خان کو تکلیف فطری ہے، سراج الحق کو تکلیف سمجھ سے باہر ہے۔ وزیر مملکت نے سراج الحق کے بیان پر رد عمل میں کہا بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے واحد وزیر خارجہ ہیں جو غیرملکی دوروں کے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں، بلاول بھٹو نے مختصر وقت میں دوست ممالک کو پاکستان کا دوست بنایا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...