اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع

Jan 02, 2023


اسلام آباد( نیٹ نیوز) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام ریٹرننگ افسران کو بیلٹ پیپرز جبکہ بیلٹ پیپرز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی جانب سے آر اوز کو فراہم کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ریٹرننگ افسران کو (اتوار) چھٹی کے روز بیلٹ پیپرز حاصل کرنے کیلئے طلب کیا گیا تھا۔
تیاریاں 

مزیدخبریں