اسلام آبادمیں60لاکھ  روپے کے چیک ڈس آنر

Jan 02, 2023


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)60لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر ہو گئے،تھانہ بہارہ کہو کو عبدالرحمان نے بتایا کہ طاہر نے لین دین کے سلسلے میں 5لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا، تھانہ بنی گالہ کو حاجی گلزار احمد نے بتایا کہ عارف حسین نے کاروباری لین دین کے سلسلے میں35لاکھ روپے کے چیک دیئے جو ڈس آنر ہو گئے،تھانہ بنی گالہ کو محمد عدنان نے بتایا کہ محمد زاہد نے مکان کی خریداری کے سلسلے میں20لاکھ رپوے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

مزیدخبریں