؎حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ونیکے تارڑ میں قائم لاری اڈا پر سہولیات کا فقدان ہے مسافروں کے لئے واش رومز، پینے کا پانی حتیٰ کہ بیٹھنے کی جگہ تک نہ ہے، بارش اور ٹھنڈے موسم کی وجہ سے حافظ آباد علی پور چھٹہ گجرات سفر کرنے والے خواتین و حضرات بچے انتہائی دشواری کا سامنا کرتے ہیں سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے فی الفور نوٹس لیںنے کا مطالبہ کیا۔
ونیکے تارڑ لاری اڈا پر واش رومز،پانی،بیٹھنے کی جگہ ناپید،مسافر خوار
Jan 02, 2023