حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) گائوں ساکھی کے قریب دونامعلوم مسلح ڈاکووں نے موٹر سائیکل سوارظفر اقبال سے دوموبائل فون اور 34ہزار روپے چھین لئے جبکہ گڑھی اعوان میں زین منور حسین کے گھر سے چور تالے توڑ کر دس ہزار روپے اور دیگر قیمتی سامان لے گئے ۔
موٹر سائیکل سوار لٹ گیا،چور گھرسے نقدی،سامان لے گئے
Jan 02, 2023