خان پور بگاشیر(خبرنگار) نواب مجتبیٰ خان علیزئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوسی 38خانپوربگاشیر کی خستہ حالی گلیوں نالیوں،گٹروں کا پانی مین ایم ایم روڑ پر جمع روڑ پر گڑھے 50سے زائد آبادی پر مشتمل مسائل کا شکار ہے یہاں نہ ہی کوئی ایک بھی پیورفیکشن پلانٹ نصب ہے، سوریج سسٹم سرے سے نہ بنا نکاس اب کے مسائل بہت بڑھ چکے ہیں‘ حکام نوٹس لیکر مسائل حل کریں۔
یو سی 38 خانپور بگا شیر مسائل کا شکار‘ حکام نوٹس لیں‘ مجتبیٰ خان
Jan 02, 2023