یو سی مانکہ بھٹہ میں چالیس سال سے بنیادی سہولیات ناپید


ماہڑہ شہر (نامہ نگار) یو سی مانکہ  بھٹہ میں بوائز و گرلز مڈل سکولز , ہائی سکول , پختہ سڑکیں , ڈسپنسری , بی ایچ یو , واٹر پلانٹ کی سہولت تک میسر نہیں ہے بیماریاں زور پکڑنے لگیں یونین کونسل کے مکینوں نے کہا کہ چالیس سال سے ضروریات زندگی سے محروم چلے آرہے ہیںہسپتال اور ڈسپنسری نہ ہونے کی وجہ سے شہر کا رخ کرتے ہیں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے حکام بوائز و گرلز مڈل سکول , بنیادی مرکز صحت , ڈسپنسری , پختہ سڑکوں اور واٹر پلانٹ  لگوائیں۔

ای پیپر دی نیشن