اﷲ کرے سال نو میں لٹیرے سیاستدانوں سے نجات ملے : منور سلطانہ 


وہاڑی (سپیشل رپورٹر)سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف منور سلطانہ مشی نے کہا کہ 2023شروع ہوگیا ہم نئے سال کو ویلکم کہتے ہیں اللہ کرے نیا سال ہم 
سب کے لیے خوشیاں لائے،پاکستان میں جمہوری وسیاسی استحکام آئے عوام خوشحال ہو اور ملک ترقی کرتا نظر آئے۔عمران خان کی حکومت قائم ہوتاکہ لٹیرے سیاستداں سے قوم کو نجات مل سکے

ای پیپر دی نیشن