شیخ نشاط احمد کی قل خوانی صنعتکاروں و سیاسی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت


ملتان (خبرنگار خصوصی) چیف ایگزیکٹو فاطمہ انٹر پرائز لمیٹڈ شیخ نشاط احمد(مرحوم )کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی کی تقریب منعقد ہوئی اس موقع پرمولانہ خدا بخش نے بیان کیا اور نعت خوانان نے ہدیہ عقیدت پیش کیا جبکہ اجتماعی دعامولانہ خدا بخش نے کرائی ایصال ثواب کی اس تقریب میں میاں ظفر، میاں فاروق،میاں احسان،میاں حامد نشاط، میاں ندیم نشاط سمیت سیاسی سماجی تاجر و صنعتکار برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...