لاہور(نامہ نگار) جوہر ٹاؤن پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرنے والاملزم گرفتار کر لیاہے۔جوہر ٹاؤن پولیس نے اسلحہ لیکر گھومنے والے مزم سید سمیع الحسن کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ پستول،میگزین اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔