برائلر گوشت 32روپے کلومہنگا ‘ انڈوں کی قیمتیں2روپے درجن بڑھ گئیں

Jan 02, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے541روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے374روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں