پرویز الٰہی و دیگر کے کاغذات مسترد کرنے کے  فیصلے کی مصدقہ نقول نہ دینے کا اقدام چیلنج

Jan 02, 2024

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب وپاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویز الٰہی ، ان کے صاحبزادے مونس الٰہی اور ان کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں کی مصدقہ نقول نہ دینے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

مزیدخبریں