فرمودہ اقبال

Jan 02, 2024

فرمان اقبال

مجھے یقین کامل ہے کہ کشور کشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات اور ملک گیری نے اسلام کو نقصان پہنچایا۔ کشور کشائی کی اس دھن کے باعث سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تنظیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آ سکے جو قرآن کریم اور احادیث نبویؐ میں وہاں روشن ہیں۔ 
(ڈاکٹر نکلسن کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس ) 

مزیدخبریں