شیخ عبدالمتین کی والدہ انتقال کر گئیں

Jan 02, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر و زونل ہیڈنادرا شیخوپورہ ریجن شیخ عبدالمتین کی والدہ انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ گورنمنٹ فرقان ہائی سکول سول لائن شیخوپورہ کی مسجد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے حاجی محمد نواز ،جاوید چویان ،رضوان خلیل ،منتظر مہدی ،سہیل ندیم ، وقاص احمد،محمد اسد ،فاروق مرید،علی رضا ،احمد عمران گجر ،شیخ سجاد شوکت،ذوالقرنین حیدر ، حمزہ سلطان ، میاں اعجاز ، انعام شاہ ، امیر علی شاہ ، حمزہ منج ، شفقت ورک، ملک زبیر، معصوم عالم ، ملک محمد بوٹا، سلطان حمید راہی ،قمر الدین قادری ، شیخ عبدالحفیظ ، میاں محبوب احمد اور دیگر شامل تھے مرحومہ کو ان کے آبائی علاقہ واربرٹن میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں