قصور: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر  سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق

Jan 02, 2024

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح تھانہ صدر پتوکی کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ 14/13 سالہ ریحان سیہجوال پھاٹک کے قریب ہی موجود تھاکہ تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا اور اسے تشویشنا ک حالت میں ہسپتال بھی لیجانے کی کوشش کی گئی مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

مزیدخبریں