اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور48 سے امیدوار مصطفی نوا زکھوکھر نے کہا ہے کہ میں اہل روات کا مشکور کہ جنہوں نے آج میرا والہانہ استقبال کیا اوراتنی بڑی تعداد میں لوگ میٹنگ میں شرکت کیلئے موجود ہیں جس دور سے ہم گزر رہے ہیں آج پاکستان کو جن بحرانوں کا سامنا ہے ہمارے لوگوں کی روز مرہ کی زندگی مشکل ہو چکی ہے اس میںآج پاکستان کی کثیر عوام یہ بات سوچنے پر مجبور ہے کہ کیا وجہ ہے کہ جو نظام ہماری فلاح کے لئے بنایا گیا تھا جس کا مقصد اس ملک میں خوشحالی لانا تھا انصاف قائم کرنا تھا روزگار اور صحت 3