گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ڈویژنل صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ رانا امجد حسن نے نئے سال کی آمد پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دنیا میں امن کیلئے دعا کی ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت غزہ میں انسانیت کے قتل نے نئے سال کی خوشیوں کو سوگوار کر دیا ہے ‘مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی فوج کے مظالم کے شکار ہیں ۔
غزہ میں مظالم نے سال نو کی خوشیاں سوگوار کردی ہیں:رانا امجد حسن
Jan 02, 2024