گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)جنرل الیکشن میں پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی ،محکمہ تعلیم نے پرائیویٹ سکول مالکان سے اساتذہ کا مکمل ڈیٹا فوری طلب کر لیا ہے ، سی ای او ایجوکیشن نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر تمام نجی سکول مالکان کو اپنے سٹاف کے مکمل کوائف فوری جمع کروانے کا کہا ہے۔
گوجرانوالہ:پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی بھی الیکشن ڈیوٹیاں لگیں گی
Jan 02, 2024