ترک فوج اورکرد باغیوں میں جھڑپ کے دوران چارسیکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ بارہ کرد باغی مارے گئے۔

Jul 02, 2010 | 00:07

سفیر یاؤ جنگ
ترک فوج کی ویب سائیڈ پر جاری ہونیوالی اطلاعات کے مطابق جھڑپ گزشتہ روز جنوب مشرقی صوبے سیرت کے قصبہ پروری میں ہوئی ۔ سکیورٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں تین مقامی گارڈ اورایک فوجی افسرہلاک ہوگیا۔ ویب سائیڈ میں کہا گیا کہ باغیوں نے علاقے میں فوجی تنصیبات پرحملہ کیا جس کے جواب میں فوج نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی مد د سے باغیوں کے ٹھکانوں پرحملہ کیا ۔    
مزیدخبریں