امیر کوےت قیدیوں کی سزا معاف کردی ، رہائی کا حکم

Jul 02, 2010 | 19:24

سفیر یاؤ جنگ
کوےت سٹی(نمائندہ خصوصی) امیر کوےت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے 1059قیدیوں کی سزا اور جرمانہ معاف کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔ ان قیدیوں کو گزشتہ روز رہاکردیاگےا ان میں 29کوےتی شہری ،4بدون اور158مختلف ملکوں کے شہری شامل ہیں ،جبکہ جرمانہ معاف ہونے غیر ملکیوں کو ٹکٹ دے کران کے ممالک روانہ کردیا گےا ہے ۔
مزیدخبریں