واشنگٹن (رائٹر) افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے بعد افغان کمانڈروں کو پاکستان سے ملحقہ مشرقی سرحد سے القاعدہ کے عسکریت پسندوں سے سنگین فوجی خطرات کا سامنا ہے وہاں حقانی نیٹ ورک اور دوسرے عسکریت پسند بڑا خطرہ ہیں افغان جنگ مشرقی سرحد پر منتقل ہو رہی ہے۔ واشنگٹن میں انسٹی ٹیوٹ آف سٹڈی وار کے جیف ڈریسلر کے مطابق صدر اوباما کے افغانستان سے 30ہزار فوجیوں کی واپسی کے اعلان کے بعد طالبان اپنے جنوبی علاقے کے ٹھکانوں سے باہر نکل آئے۔ انہوں نے کہا کہ آپ مشرقی سرحد سے ان خطرات پر توجہ دئیے بغیر کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔
امریکی تھک ٹینک