لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام سے ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظمؒ میں جاری نظریاتی سمر سکول کے تیرہویں سالانہ تعلیمی سیشن کے اکیسویں روز آج منگل 2 جولائی کوطلبہ مینار پاکستان‘ مزار اقبالؒ‘ بادشاہی مسجد‘ مزار حفیظ جالندھری اور لاہور میوزیم کا مطالعاتی دورہ کریں گے۔ نظریاتی سمر سکول کا ماٹو ”پاکستان سے پیار کرو“ ہے۔
نظریاتی سمر سکول کے طلبہ آج مینار پاکستان مزار اقبالؒ، بادشاہی مسجد، مزار حفیظ جالندھری اور لاہور میوزیم کا دورہ کرےنگے
Jul 02, 2013